بکی کے رابطہ کرنے پر رپورٹ کرتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوا، سرفراز احمد
قومی
کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بکی کے فکسنگ کے لئے رابطہ کرنے پر
رپورٹ کرتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوا۔
سرفراز
احمد نے کہا کہ خوف اس وقت محسوس ہوا جب اس حوالے سے خبروں میں اپنا چہرہ ٹی وی
اسکرین پر دیکھا، ہر طرف یہی بات
ہورہی تھی جس سے پریشانی محسوس کی تاہم اب ہر چیز
معمول پر آچکی، ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل معاملات کا نارمل ہونا ضروری تھا اور
اب
کوئی مسئلہ نہیں۔
Comments
Post a Comment