پاک فوج کا ٹرینڈسپاہی ہوں کوئی دشواری نہیں ہوئی‘‘:کیپٹن صفدر
پاک فوج کا ٹرینڈسپاہی ہوں کوئی دشواری نہیں ہوئی‘‘:کیپٹن صفدر
سابق وزیراعظم نواز شریف کے ملزم داماد ملزم کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے احتساب عدالت پہنچے تو انہوں نے میڈیاکو بتایا کہ رات اچھی گزری ہے وہ پاک فوج کے ٹرینڈسپاہی ہیں کوئی دشواری پیش نہیں آئی ۔سوال کے جواب میں بتایا کہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے ،عدالت میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے پیش ہوا ہوں اور انشاء اللہ سرخرو ہوں گا،کیپٹن ریٹائرڈصفدر نے مزید کہا کہ انہوں نے کوئی طیارہ ہائی جیک نہیں کیا اورنہ ہی کرپشن کی ہے اورنہ ہی دباؤ میں ہوں،ہاں اگر ایسے جرائم کا ارتکا ب کیا ہوتا تو ڈرتا ،جب یہ سب کچھ کیا ہی نہیں تو پھر ڈرنے والی کون سی بات ہے ۔
Comments
Post a Comment