آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کابل روانہ

             آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کابل روانہ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کابل روانہ ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف دورے کے دوران افغان صدر اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس میں خطے کی صورتحال اور اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔


واضح رہے کہ نئی امریکی پالیسی کے تناظر میں آرمی چیف کے اس دورے کو کافی اہمیت دی جا رہی ہے ،جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ افغانستان کے بعد روس کے دورہ پر بھی روانہ ہوں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

10 Pakistani Celebrities who cleared their CSS Examination but quit this field for an alternate career:

Top 25 Highest Rated Drama Serials of Pakistan

Hong Kong Super Sixes Live Streaming 2017 HD | Day 2 Live | Hong Kong World Sixes 2017 all matches