ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں

ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں تاہم بطور کھلاڑی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گی۔ بسمہ معروف ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میں بھی کپتان ہوں گی۔ پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل کردی ہے اور ٹیم منیجر کیلیے بھی نیا نام سامنے لایا جائے گا۔ ویمنز ونگ کی سربراہ شمسہ ہاشمی کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا، نئی جنرل منیجر کا تقرر ہونے تک عائشہ اشعر عبوری طور پر یہ ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
یاد رہے کہ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پی سی بی کی تحقیقات جاری تھیں۔ کوچ، کپتان، چیف سلیکٹر اور منیجر کی رپورٹس اور جی ایم ویمنز ونگ کے انٹرویو کے بعد 
واضح رہے کہ ثنا میر کی جانب سے ساتھی کھلاڑیوں کو لکھے گئے مبینہ خط میں کہا گیا تھا کہ موجودہ ویمن ٹیم مینجمنٹ کھلاڑیوں کی عزت نہیں کرتی اور میرٹ پر سمجھوتہ کررہی ہے، اسی بنا پر میں موجودہ عہدے داروں کے ساتھ کام نہیں کرسکتی۔وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

10 Pakistani Celebrities who cleared their CSS Examination but quit this field for an alternate career:

Top 25 Highest Rated Drama Serials of Pakistan

Hong Kong Super Sixes Live Streaming 2017 HD | Day 2 Live | Hong Kong World Sixes 2017 all matches