بکی کے رابطہ کرنے پر رپورٹ کرتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوا، سرفراز احمد





قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بکی کے فکسنگ کے لئے رابطہ کرنے پر رپورٹ کرتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوا۔


سرفراز احمد نے کہا کہ خوف اس وقت محسوس ہوا جب اس حوالے سے خبروں میں اپنا چہرہ ٹی وی اسکرین پر دیکھا، ہر طرف یہی بات 

ہورہی تھی جس سے پریشانی محسوس کی تاہم اب ہر چیز معمول پر آچکی، ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل معاملات کا نارمل ہونا ضروری تھا اور

 اب کوئی مسئلہ نہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

10 Pakistani Celebrities who cleared their CSS Examination but quit this field for an alternate career:

Faisla Drama All Full Episodes in HD

Top 25 Highest Rated Drama Serials of Pakistan